مسرات امید

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خوشیوں کا تقرر جس سے آئندہ مستفید ہونے کی امید ہو، موعود خوشیاں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خوشیوں کا تقرر جس سے آئندہ مستفید ہونے کی امید ہو، موعود خوشیاں۔